اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ولید معلم ۷۹ سال کی عمر میں قلبی عارضہ کی وجہ سے انتقال کر گئے مرحوم کا دمشق میں آج تشییع جنازہ کا جلوس نکالا گیا جس میں اعلیٰ حکام کے علاوہ عوام نے بھی شرکت کی۔
16 نومبر 2020 - 19:49
News ID: 1086818